لاج والا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - آبرو رکھنے والا، (کسی کی) عزت رکھنے والا، شرمندگی سے بچانے والا، کبھی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی مراد لیتے ہیں۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - آبرو رکھنے والا، (کسی کی) عزت رکھنے والا، شرمندگی سے بچانے والا، کبھی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی مراد لیتے ہیں۔